Qaida & Quran Recitation (Nazra) with Tajweed
Al-Birr Institute presents
Qaida & Quran Recitation (Nazra) with Tajweed
Highlights:
- One to one class
- Tajweed
- Masnoon Duaas
- Salah
- Memorization of Short suraahs from Juz Amma
Date and Time:
Flexible days/time
4 days a week / 30 mins session
Ages:
For Boys & Girls 6+yrs
Teaching Mode:
One on One Interactive Session via Zoom
Note: One time registration fee applicable
For a demo class,
Whatsapp +923353240288
Instructor
Fee: Rs.7000/ $70 / £70 /130 SAR /130 AED Per Month
What People Say
Mother Of Rayyan
Asa.I want to share my experience about Al Birr Institute.
Living abroad where we don't have much options of Quran Teachers in this situation finding a good teacher is a big task. I was thinking for a long time to find a teacher for my son as he has to start learning Quran and then I connected with Areeba at Al Birr Institute.He loves his teacher and he waits for his class. ALHAMDOLLILAH.
His teacher has designed class so well that student doesn't get distracted in online class.
May ALLAH bless Al Birr team with more success. Aameen
Mother Of Javeria, Zakeer and Zawar
Assalamoalaikum. I have an amazing with Al-Birr institute, all my three children are having qaida classes with this institute. They have cooperative , polite and hardworking teachers. My kids have learnt namaz and so many duas until now. Looking forward for more learning experience.
Mr. Zafar
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
آج میں آپ کو ایک بہترین ادارے کا اپنی ذاتی تجربے کی بنیاد پر تعارف اس نیت سے کروانا چاہتا ہوں کہ یہ میرے لئے صدقہ جاریہ بنے. میری اہلیہ پچھلے تقریباً ایک سال سے البر انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ، تجوید کے ساتھ سیکھ رہی ہے. اب ان کی خوبصورت تلاوت سن کر دل خوش ہوتا ہے. البر انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ پڑھنے سے پہلے وہ کسی کے سامنے ڈر کے مارے تلاوت نہیں کر پاتی. جب جب میں نے اس کی غلطیوں کی نشاندہی کی کوشش کیں تو وہ پریشان ہوجاتی کہ آپ مجھے تلاوت نہیں کرنے دیتے کیونکہ تقریباً ہر لفظ میں غلطی ہوتی تھی. مدرسے میں داخلہ بھی آسان نہیں تھا کیونکہ ایک طرف چار بچوں کی دیکھ بھال اور دوسری طرف جوائنٹ فیملی سسٹم.
اللہ کی قدرت کہ شر میں سے بھی خیر کے پہلو نکالتا ہے، کروانا وائرس کی وجہ سے مخلصین کو اللہ تعالیٰ نے تعلیم و تربیت کے نئے راستے سجھا دیئے. چنانچہ محترمہ اریبہ زبیر صاحبہ جو PTCC Batch 51 میں ہمارے ساتھ تھیں اور طویل عرصہ سے البر انسٹی ٹیوٹ کے نام سے خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کا ادارہ چلا رہی تھی، نے بھی اپنی خدمات آن لائن پیش کر دی تو ان سے مشورہ کر کہ اہلیہ کا داخلہ کردیا. شروع کرنے سے پہلے تو اہلیہ کو بہت ساری خدشات تھیں لیکن باقاعدہ کلاس شروع ہوئی تو ان کی دلچسپی بڑھنے لگی. اور اب ان کی یہ بات کہ "تلاوت کرتے ہوئے بہت مزہ آتا ہے اور دل کرتا ہے کہ تلاوت کرتی ہی جاؤں" بہت اطمینان بخش ہے.
البر انسٹی ٹیوٹ کی وہ خصوصیات جس نے ذاتی طور پر مجھے متاثر کیا وہ پروفیشنل ایکسی لنس کے ساتھ ساتھ انتہائی متانت اور محبت بھرا انداز تدریس ہے، تلاوت و تجوید کی مشقوں کے لئے بہترین ٹولز کی راہنمائی، طرزِ تدریس کا مسنون اعمال و ادعیہ کا اہتمام، حوصلہ افزائی کا بھرپور انتظام.
سچی بات تو یہ ہے کہ مادہ پرستی کے اس دور میں جہاں دینی تعلیمات کو بھی حصول دنیا کا وسیلہ بنایا جا رہا ہے وہاں البر انسٹی ٹیوٹ جیسی کوشش اللہ کریم کی بہت بڑی نعمت ہے. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہم سب کو اخلاص کے ساتھ تعلیم و تربیت ذمہ داری اٹھانے والے افراد اور اداروں کی معاونت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.